نقطۂ آغاز
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل۔